ذیشان خان

Administrator
جماعت اسلامی ایک فاشسٹ تنظیم ہے

جماعت اسلامی کے بانی سید مودودی کے بیٹے سید حیدر فاروق مودودی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ایک فاشسٹ تنظیم ہے, ہمارے والد مودودی نے ہمیں ( نو بہن بھائیوں کو) اس تنظیم سے ایسے دور رکھا جیسا ﮈرگ ﮈیلر اپنے بچوں کو نشے سے دور رکھتے ہے, قاضی حسین احمد کو سوات میں لیکچررشپ کے پوسٹ سے اسلئے نکال دیا گیا کہ اس نے ایک لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔۔۔

🎧پوری تفصیل یہاں دیکھیں اور سبسکرائب کریں اس چینل کو:👇
https://youtu.be/SmztdHymOec

دراصل فاروق مودودی ڈاکٹر ریاض قدیر کے داماد ہیں اور 1986سے اپنی اہلیہ ڈاکٹر فرزانہ فاطمہ قدیر اور بچوں کے ہمراہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں آباد ہیں۔ اُن کے بڑے بھائی ڈاکٹر احمد فاروق مودودی تو اُن سے بھی بہت پہلے مولانا مودودی کی زندگی میں ہی امریکا آباد ہو گئے تھے اور مولانا اُنہی کے کہنے پر 1979میں اپنے علاج کیلئے امریکا تشریف لے گئے اور وہیں اُن کی وفات ہوئی۔ واضح رہے کہ مولانا کے 6بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں جو سبھی بقید حیات ہیں، مودودی نے کسی بچے کو دینی تعلیم نہیں دلائی بلکہ سب کو انگریزی تعلیم دلا کر کسی کو ڈاکٹر تو کسی کو انجینئر بنا دیا اور جماعت غیر اسلامی سے سب کو دور رکھا۔۔۔
پوری تفصیل یہاں دیکھیں اور سبسکرائب کریں اس چینل کو:👇
 
Top