صفی الرحمن ابن مسلم فیضی
Member
بعض سیکولر مسلمانوں کا کہنا ہے کرسمس کی مبارکباد دینے میں حرج کیا ہے اس سے عیسائی ہمارے قریب آئیں گے ،اور اسلام کے تعلق سے اچھا سوچیں گے ۔
میرے بھائی عیسائی ہمارے قریب نہیں آئیں گے ،اپنے اس عمل سے ہم عیسائیوں کے قریب چلے جائیں گے بلکہ ان کے اس شرکیہ عقیدے کی اپنی مبارکبادی سے تائید کریں گے کہ عیسی ابن الله ہیں ، اور اس الله کے بیٹے کا برتھ دے مبارک ہو نعوذ باللہ من ذالک ، الله کا فرمان ہے لم یلد ولم یولد نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ وہ کسی سے جنا گیا ہے
سُبْحَانَكَ هَٰذَا بُهْتَانٌ عَظِيمٌ ، پروردگار تو پاک ہے یہ تو (بہت) بڑا بہتان ہے
لھذا غیر مسلم کے کسی بھی تہوار کی مبارکبادی گویا اس کے دین کی تائید ہے
اور الله کے نزدیک پسندیدہ دین ، دین اسلام ہے ، اور الله صر ف اسی سے راضی اور خوش ہے ۔
صفی الرحمٰن ابن مسلم فیضی بندوی