صفی الرحمن ابن مسلم فیضی
Member
مسلمان؛ اسلام اور ایمان کو بچائے رکھیں!
صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی
اسلام: امن و سلامتی اور عزت و رفعت عطاکرےگا۔
ایمان: رب سے رشتے کو مضبوط کرے گا، اور جس کا رب سے رشتہ مضبوط ہوگا اس کیلئے رب کی طرف سے تین انعامات ہیں۔
1- پست ہمت نہیں ہوگا، عزم مصمم اور عزم مرداں حاصل ہوگا۔
2- رنجیدہ و غمگین نہیں ہوگا، یوں تو یہ فطری چیز ہے، مگر اس کا مفہوم یہ ہے کہ وہ رنج و غم کو تقدیر کا ایک حصہ سمجھتے ہوئے صبر کرے گا، اور تقدیر الہی سے راضی و خوش ہوگا۔
3- سربلندی و سرافرازی اور غلبہ نصیب ہوگا: اپنوں میں بھی معزز ہوگا، غیر قوموں میں بھی اس کا رعب، رتبہ، غلبہ اور وقار برقرار رہے گا ۔ ان شا ء اللہ
فرمان مصطفے: أسلم تسلم ‘‘ اسلام لاو، سلامتی پا جاو گے۔
فرمان الہی: وَلَا تَهِنُـوْا وَلَا تَحْزَنُـوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ ( آل عمران 139)
اور پست ہمت نہ ہو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔