پروفائل کے جدید پیغامات

💧شیخ صالح فرماتے ہیں

”مومن کو دنیا میں ہی بشارت ملنے کی کئی صورتیں ہیں :
- اس کا دل نیکی کے کام پر مطمئن ہو جاتا ہے،
- اس کی چاہت کے بغیر لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں،
- اس کے متعلق کوئی اچھا خواب دیکھتا ہے۔“

📚 [ فتاوى نور على الدرب : ١١١/٤٥ ]
فضیلة الشیخ علامہ مقبل الوادعی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں..
« جو کسی ایسی عورت سے شادی کر لے جو نقاب اور دستانے پہنتی ہو، ٹی وی نہ دیکھتی ہو، اہل حق کی طرف مائل ہو، حمام (بیوٹی پارلر) نہ جاتی ہو، لعن طعن نہ کرتی ہو تو گویا کہ اس شخص نے خوابوں کی شہزادی پا لیا »۔۔

📚 ( الإمام الألمعِيَ : ٢٤٨ )
‏قال ابن القيم رحمه الله :
الذكرُ هو بابُ الله الأعظَم المَفتُوح
بَينَهُ وبين عبده مالم يُغلقه العبدُ بِغفلَتِهِ! .
| مدارج السالكين : ٢/ ٤٧٦ |

ترجمانی: امام ابن قیم رحمہ ﷲ نے فرمایا: #ذکر_الہی اللہ تعالٰی کا وہ عظیم باب ہے جو اس وقت تک کھلا رہتا ہے جب تک بندہ اپنی #غفلت سے اسے بند نہ کردے۔
أبو حسان المدني
الہاس نگر۔۳
Top